ZTE Nubia X، دو اسکرینوں والا نیا اسمارٹ فون پیش

چینی کمپنی زیڈ ٹی ای نے دو اسکرینوں والا نیا اسمارٹ فون Nubia X متعارف کروادیا ہے۔ اس فون میں کوئی نوچ نہیں اور اسکرین ٹو باڈی ریشو 93.6 ہے۔ فون کا مرکزی ڈسپلے 6.26 انچ جبکہ دوسرا ڈسپلے یا سکینڈری ڈسپلے 5.1 انچ کا ہے۔ مذکورہ فون میں…