براؤزنگ زمرہ

بازیچہ الفاظ

مائٹوکونڈریا (Mitochondria)

حیاتیات (بائیالوجی) کے ہر طالب علم کا واسطہ ’’مائٹوکونڈریا‘‘ کی اصطلاح سے ضرور پڑتا ہے۔ اس کی مزید وضاحت میں جانے سے پہلے اتنا بتانا ضروری ہے کہ ’’مائٹوکونڈریا‘‘ دراصل ’’مائٹوکونڈریئن‘‘…

جین (Gene)

جدید حیاتیات (ماڈرن بائیالوجی) میں ہمارا واسطہ بار بار ’’جین‘‘ کے تصور سے پڑتا ہے۔ سب سے پہلے تو یہ جان لیجئے کہ جین ہوتا کیا ہے؟ مختصراً بتائیں تو ’’جین‘‘ دراصل خاص قسم کے سالمات (مالیکیولز) کا ایک…

کروموسوم (Chromosome)

اُردو زبان میں ’’کروموسوم‘‘ کا ترجمہ ’’لَون جسمیہ‘‘ یا صرف ’’لَونیہ‘‘ کے طور پر کیا جاتا ہے۔ اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ بھی اس ترجمے کا مذاق اُڑاتے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ بھلا یہ بھی کوئی ترجمہ ہوا؟ پھر…

وائرس (Virus)

وائرس کا نام آتے ہی ہمارے ذہنوں میں ایڈز، سرطان، برڈفلو، سوائن فلو اور ہیپاٹائٹس جیسی مضر اور جان لیوا بیماریوں کاخیال آتا ہے، کیونکہ ان میں سے ہر بیماری کسی نہ کسی ’’وائرس‘‘ ہی کا شاخسانہ ہے۔ وائرس…

وولکینو (Volcano)

فروری 2011ء کے شمارے میں برادرم آصف نذیر رانا کا مضمون ’’بلوچستان میں آگ اور خاک اُگلنے والے پہاڑ‘‘ بھی شاملِ اشاعت ہے۔ یہ ایک دلچسپ اور معلومات افزاء مضمون ہے جو پاکستانی ارضیات سے دلچسپی رکھنے…

شجری واقعہ نگاری (Dendrochronology)

ہوا یوں کہ جب محترم پروفیسر ڈاکٹر معین الدین احمد نے درختوں کے حلقوں کی مدد سے ماضی کی کھوج سے متعلق مضمون ہمیں ارسال کیا، تو اس میں انہوں نے ’’ڈینڈروکرونولوجی‘‘ کی انگریزی اصطلاح کا اُردو ترجمہ…

آفٹر برن (afterburn)

اگرچہ ہمیں ’’آفٹر برن‘‘ کی اصطلاح سے واقف ہوئے لگ بھگ بیس سال ہوچکے ہیں، لیکن ہمیں آج تک اِس کی کوئی تُک سمجھ میں نہیں آئی۔ لفظی طور پر آفٹر برن کا اُردو ترجمہ کریں تو یہ ’’جلنے کے بعد‘‘ یا ’’جلنے…

ایجنٹ (agent)

ہم اسے ’’نیرنگیٔ سیاستِ دَوراں‘‘ کہتے ہیں؛ کیونکہ سائنس کے میدان میں لفظ ’’ایجنٹ‘‘ کا مفہوم بہت اچھا ہے لیکن اہلِ سیاست نے اپنے ہر مخالف کو ’’دشمنوں/ غداروں کا ایجنٹ‘‘ قرار دے کر اس بیچارے لفظ کا اصل…

اَیلی فیٹک (aliphatic)

ایلی فیٹک دراصل کسی ایک مرکب کا نام نہیں، بلکہ یہ نامیاتی مرکبات (آرگینک کمپائونڈز) کی ایک وسیع جماعت کا نام ہے؛ جس سے تعلق رکھنے والے مرکبات میں ہائیڈروجن اور کاربن، کھلی زنجیروں (open chains) کی…