پیٹ کے جرثوموں سے عام خون کو ’’او نیگیٹیو‘‘ بنایا جاسکتا ہے، تحقیق

بلڈ گروپ تبدیل کرنے والے خامرے کی دریافت کا یہ کوئی پہلا موقعہ نہیں لیکن اس لحاظ سے منفرد اور اہم ضرور ہے کہ یہ نودریافتہ خامرہ، خون کا گروپ تبدیل کرنے کے معاملے میں اس حوالے سے اب تک دریافت شدہ خامروں کے مقابلے میں 30 گنا زیادہ مؤثر ہے۔

سائنسدانوں نے کائنات کا "گم شدہ” مادہ تلاش کر لیا

فلکیات دانوں کی ٹیم نے مشترکہ طور پر ایک تحقیق کے نتیجے میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کائنات میں موجود گم شدہ لیکن قابل مشاہدہ مادے کا سراغ لگا لیا ہے۔ اس تحقیق کو بدھ کے روز سائنسی جریدے نیچر میں شائع کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے کہ تحقیق کے…

مریخ پر زندگی کے آثار، ناسا کو بڑی کامیابی مل گئی

روز اول سے ہی انسان فطری طور پر متجسس اور اس کھوج میں رہا ہے کہ کیا وہ بھری کائنات میں اکیلا ہے، یا اس کے علاوہ بھی کوئی ذہین مخلوق بستی ہے جس سے وہ ناواقف ہے؟ جوں جوں انسان نے شعور کی منازل طے کی ہیں توں توں اس کھوج کا دائرہ کار بڑھتا…

بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے؟

2115ء میں انسان نہیں ہوں گے۔ اگر ہوئے بھی تو بہت کم؛ اور وہ بھی شاید افریقہ کے دور دراز صحراؤں کے کسی اکّا دکّا گاؤں میں پائے جائیں۔ لیکن اس سے پہلے کہ ہم اِس عجیب و غریب دعوے کو سمجھنے کی کوشش کریں، یہ جاننا ضروری ہے کہ ’’ٹرانس ہیومن…

قربِ موت تجربات۔ کتنی حقیقت، کتنا افسانہ؟

ٹیلی پیتھی، ہپنا ٹزم، کشف، جسم مثالی (Aura)، خواب، بدروح، حاضرات اور نجانے کتنے ہی ایسے معاملات ہیں جو ہمارے حواس خمسہ سے ماوراء متصور ہیں؛ اور کسی بھی سائنسی ذریعے سے ان کی جانچ پڑتال تقریباً نا ممکن ہی سمجھی جاتی ہے۔ مابعدالطبیعیات…

کمپیوٹر ہو یا فون…. مفت وی پی این سب کے لیے

آج کل کے دور میں وی پی این پروگرام سب کی ضرورت بن چکے ہیں۔ ضروری نہیں کہ وی پی این تبھی استعمال کیا جائے جب آپ نے کوئی بلاک ویب سائٹ دیکھنی ہو اکثر جو دن بھر آپ ویب سائٹس دیکھتے ہیں وہ محفوظ کنکشن استعمال نہیں کرتیں اس لیے یہ ویب سائٹس آپ…

اب آپ انسٹاگرام میں بھی دوستوں کو "خاموش” کر سکتے ہیں

انسٹاگرام استعمال کرتے دوران اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی دوست کی بے تحاشہ پوسٹس سے تنگ آ جاتے ہیں۔ لیکن آپ چاہ کر بھی اسے ان فالو نہیں کر سکتے کیونکہ اس سے آپ کو اپنے دوست یا عزیز کی ناراضگی کا خطرہ رہتا ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ انسٹاگرام نے…